1 ستمبر 2011 - 19:30

امریکہ میں ایس ایم تھری انٹر سیپٹر میزائل کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا ہے جسے بیلسٹک میزائل ڈیفنس پروگرام کے لئے بہت بڑا دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔

ابنا: امریکہ میں ایس ایم تھری انٹر سیپٹر میزائل کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا ہے جسے بیلسٹک میزائل ڈیفنس پروگرام کے لئے بہت بڑا دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان کے مطابق  ہوائی کے قریب بحر الکاہل میں جنگی جہاز سے فائر کیا گیا انٹر سیپٹر میزائل فضاء میں دوسرے بیلسٹک میزائل کو نشانہ نہیں بناسکا۔ ایس ایم تھری میزائل کا یہ پہلا تجربہ تھا جو ناکام ہوگیا ہے۔

امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہوائی کے قریب بحر الکاہل میں جنگی جہاز سے فائر کیا گیا انٹر سیپٹر میزائل فضاء میں دوسرے بیلسٹک میزائل کو نشانہ نہیں بنا سکا۔ ایس ایم تھری میزائل کے نئے ورژن کا یہ پہلا تجربہ تھا جو ناکام رہا۔

امریکا میں ایس ایم تھری انٹر سیپٹر interceptor میزائل کے نئے ورژن کا پہلا تجربہ ناکام ہو گیا ہے جسے بیلسٹک میزائل ڈیفنس پروگرام کے لئے دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہوائی کے قریب بحر الکاہل میں جنگی جہاز سے فائر کیا گیا انٹر سیپٹر میزائل فضاء میں دوسرے بیلسٹک میزائل کو نشانہ نہیں بنا سکا۔ ایس ایم تھری میزائل کے نئے ورژن کا یہ پہلا تجربہ تھا جو ناکام رہا۔ ترجمان کے مطابق اس بات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ امریکا کا نیا ایس ایم تھری انٹر سیپٹر میزائل اپنے ہدف کو نشانہ کیوں نہیں بنا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169 - 110